Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
هفته 24  اگست 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

فضل الرحمن طلبہ کو سڑکوں پر نہ لائیں، شیخ رشید

ویب ڈیسک بدھ 31 جولائی 2019
فضل الرحمن طلبہ کو سڑکوں پر نہ لائیں، شیخ رشید

سکھر…وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن پہلی بار بپھرے ہیں۔

مدرسوں کے طلبہ کو سڑکوں پر نہ لائیں، مولانا کی پیپلز پارٹی اور ن لیگ سے علیک سلیک ہوئی ہے۔سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ دنیا ادھر سے ادھر ہوجائے آئین میں ترمیم نہیں ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں : وائٹ کالر جرائم ختم کریں گے،چیئرمین نیب

انہوں نے کہا کہ دنیا نے عمران خان کو کرپشن سے پاک لیڈر تسلیم کیا ہے ، عوام سمجھ گئے ہیں کہ کون کرپشن میں ملوث ہے، جو چیخ رہا ہے وہ جیل میں جائے گا۔شیخ رشید کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمٰن کرپٹ سیاست دانوں کے ساتھ ہوگئے ہیں۔

(144 بار دیکھا گیا)

تبصرے