Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
منگل 07 جولائی 2020
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

یورپ ،سورج مکھی کے پھول بھی سرنگوں

قومی نیوز بدھ 24 جولائی 2019
یورپ ،سورج مکھی کے پھول بھی سرنگوں

پیرس (ویب ڈیسک) سورج مکھی کے پھول بھی مرجھا کر سرنگوں ہوگئے یورپ کے اکثر ممالک میں چوتھے روز بھی سورج آگ برساتا رہا، سورج مکھی کا پھول جو سورج کے ساتھ ساتھ چلتا ہے اس کی تپش کو برداشت نہ کرتے ہوئے مرجھا کر سرنگوں ہونے لگا۔

یہ بھی پڑھیں : مودی ہندو دہشت گردی ختم کریں، امریکی ماہرین

ماہرین کا کہنا ہے45سے49درجہ سینٹی گریڈ درجہ حرارت ولڈ الارمنگ صورت حال کی وارننگ کے باوجود گرین ہائوس کے گیسوں کی طاقتور کی وجہ سے گلوبل وارمنگ میں حصہ نہ لینے کا نتیجہ ہے۔

(520 بار دیکھا گیا)

تبصرے