Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
پیر 19  اگست 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

بھارت میں پریانکا گاندھی گرفتار

ویب ڈیسک هفته 20 جولائی 2019
بھارت میں پریانکا گاندھی گرفتار

نئی دہلی …کانگریس جنرل سیکریٹری پریانکا گاندھی کو یوپی پولیس نے گرفتار کر لیا۔

پریانکا گاندھی بھارتی ریاست اترپردیش کے ڈسٹرکٹ سونبھادرہ میں فائرنگ سے ہلاک ہونیوالوں کے لواحقین کی تعزیت کرنے جارہی تھیں جہاں انہیں راستے میں ہی روک لیا گیا۔بدھ کو سونبھادرہ میں زمین کے تنازع پر دو گروہوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں فائرنگ سے تین خواتین سمیت دس افراد ہلاک ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں : پریس کانفرنسز کے تسلسل پر شائقین کاسوال

پریانکا گاندھی نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ انہیں بتایا جائے کہ آخر انہیں متاثرہ خاندان سے ملنے سے کیوں روکا گیا۔

(310 بار دیکھا گیا)

تبصرے