Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
هفته 24  اگست 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

ایران نے 2برطانوی تیل بردار بحری جہاز پکڑلئے

ویب ڈیسک هفته 20 جولائی 2019
ایران نے 2برطانوی تیل بردار بحری جہاز پکڑلئے

کراچی …ایران کے انقلابی گارڈز نے آبنائے ہرمز میں 2برطانوی تیل بردار بحری جہاز قبضے میں لیلئے۔ جہازوں پر بین الاقوامی بحری قوانین کی خلاف ورزی کا الزام عائدکیا گیا ہے۔ٹینکر کے سوئیڈش مالک نے اقدام کو جہاز پر حملہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ عملے سے رابطہ نہیں ہو رہا۔

یہ بھی پڑھیں :

جہاز کو ایران کی طرف لے جایا جارہا ہے۔برطانوی وزیر خارجہ جیرمی ہنٹ کہتے ہیں گلف میں دو برطانوی جہازوں پر قبضہ کرلیا گیا ہے جو ناقابل قبول اور انتہائی تشویش کی بات ہے۔ادھر امریکا نے مذمت کی ہے اورکہا کہ ایران تشدد کو فروغ دے رہا ہے، صورت حال پر برطانیہ سے رابطے میں ہیں۔

(272 بار دیکھا گیا)

تبصرے