Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
اتوار 08 دسمبر 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

سپرہائی وے منڈی،ایک لاکھ جانوروں کی آمد

قومی نیوز جمعه 19 جولائی 2019
سپرہائی وے منڈی،ایک لاکھ جانوروں کی آمد

کراچی… سپر ہائی وے پر واقع مویشی منڈی میں وی وی آ ئی پی کلچر زوروں پر ہے،جانوروں کی خرید وفروخت مذہبی فریضہ کی بجائے شاندار کاروبار بن چکا، منڈی میں اب تک ایک لاکھ سے زائد جانور لائے جا چکے ہیں، منڈی کے 48 میں سے 28 بلاکس بطور وی وی آ ئی پی مختص کر دیے گئے، مویشی منڈی کا رقبہ 700 سے بڑھاکر 900 ایکڑ کر دیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں : بابراعظم دنیا کے تیسرے بہترین ون ڈے بیٹسمین

منڈی کے وی وی آ ئی پیز ایریاز میں ٹینٹ لگائے گئے ہیں یہ ایریاز امیر و بااثر افراد نے قائم کیے ہیں،منڈی میں عائد مختلف چارجز ، ٹینٹ،بجلی پانی اور دیگر اخراجات کے باعث مویشیوں کی زیادہ قیمت کا باعث بن رہے ہیں،منڈی میں امیر اور غریب کی تفریق واضح نظر آ تی ہے، ذرائع کے مطابق یہ مویشی صرف نمائش کے لئے لائے جاتے ہیں یہ جانور پہلے ہی فروخت ہو چکے ہیں۔

(492 بار دیکھا گیا)

تبصرے