Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
پیر 19  اگست 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

ننھی پاکستانی کوہِ پیما کا نیا عالمی ریکارڈ

ویب ڈیسک جمعه 19 جولائی 2019
ننھی پاکستانی کوہِ پیما کا نیا عالمی ریکارڈ

کراچی …ننھی پاکستانی کوہِ پیما سلینہ خواجہ نے مشکل ترین 7027میٹر بلند چوٹی ’اسپنٹک ‘ سر کر کے نیا عالمی ریکارڈاپنے نام کرلیا۔

ننھی سلینہ نے یہ ریکارڈ 10 سال کی عمر میں قائم کیا۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق سلینہ کا تعلق ایبٹ آباد سے ہے۔

یہ بھی پڑھیں : دپیکا کے بعد پریانکا کا مجسمہ

مہم جوئی کے لئے سلینہ گزشتہ ماہ اپنے والد یوسف خواجہ اور دیگر کوہ پیمائوں کے ساتھ روانہ ہوئی تھیں۔

(410 بار دیکھا گیا)

تبصرے