قبروں پر بھی 1500 روپے تک ٹیکس لگانے کی تجویز

لاہور … پنجاب حکومت کو لاہور میں نئی قبروں پر فی تدفین ایک ہزار سے 1500 روپے تک ٹیکس لگانے کی تجویز دی گئی ہے۔لاہور میٹرو پولیٹن کارپوریشن نے اپنے زیرِ انتظام آنے والے قبرستانوں میں ٹیکس کی تجاویز منظوری کیلئے لوکل گورنمنٹ کو بھجوا دی ہے۔
یہ بھی پڑھیں : بھارتی لڑاکا طیارے پاکستانی سرحد سے ہٹا دیئے گئے
زیر غور تجویز میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ٹیکس سے اکٹھی ہونے والی رقم کو قبرستانوں کی دیکھ بھال کے لیے خرچ کیا جائے گا۔عام طور پر قبرستان میں جگہ کا کرایہ اور تدفین کے انتظامات ملا کر تقریبا 10 ہزار روپے تک اخراجات آتے ہیں لیکن اب یہ ٹیکس بھی عوام کو دینا پڑے گا۔
(310 بار دیکھا گیا)
تبصرے
مقبول ترین

پاکستان اور ہالینڈ کا اہم ہاکی میچ ، حیران کن نتیجہ
(2816 بار دیکھا گیا)

بابر اعظم کی آسٹریلیا کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز جیتنے کی خواہش
(2813 بار دیکھا گیا)

بھارتی فضائیہ کو ایف 16 کا خوف طاری؟
(2755 بار دیکھا گیا)

لکس اسٹائل ایوارڈزکی رنگارنگ تقریب
(2750 بار دیکھا گیا)

رابی پیرزادہ کواژدھا، مگرمچھ پالنامہنگا پڑگیا
(2743 بار دیکھا گیا)

سابق کپتان وسیم اکرم سفیر بھی بن گئے
(2737 بار دیکھا گیا)
سروے
کیا آرمی چیف کی مدت ملازمت کا قانون آسانی سے بن جائے گا ؟