Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
جمعه 06 دسمبر 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

چاند گرہن 5 گھنٹے 34 منٹ جاری رہا

قومی نیوز بدھ 17 جولائی 2019
چاند گرہن 5 گھنٹے 34 منٹ جاری رہا

لاہور (قومی اخبارنیوز) پاکستان سمیت دنیا کے متعدد ممالک میں گزشتہ رات رواں برس کا دوسرا چاند گرہن ہوا جو 5گھنٹے 34منٹ جاری رہا۔

یہ بھی پڑھیں : ریکوڈک‘مقدمہ جیتنے والی کمپنی مذاکرات کیلئے تیار

چاند گرہن 11 بج کر 44منٹ پر شروع ہوا ، 2 بج کر 32 منٹ پر عروج پر تھا اور صبح 5 بج کر 18منٹ پر اختتام پزیر ہوا۔ پاکستان سمیت کئی ملکوں میں گرہن کا نظارہ کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں : فضائی میزبانوں کیلئے پی آئی اے کانیا حکم نامہ

سال کا پہلا مکمل چاند گرہن 21جنوری کو افریقا، یورپ، جنوبی اور شمالی امریکا میں دیکھاگیا تھا جسے ماہرین فلکیات نے ”سپر بلڈ وولف مون “کا نام دیا تھا۔

(326 بار دیکھا گیا)

تبصرے