Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
جمعرات 09 جولائی 2020
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

وائٹ کالر جرائم ختم کریں گے،چیئرمین نیب

قومی نیوز بدھ 17 جولائی 2019
وائٹ کالر جرائم ختم کریں گے،چیئرمین نیب

اسلام آ باد…چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال نے کہا ہے نیب ہر قسم کی بدعنوانی سے آ ہنی ہاتھوں سے نمٹنے اور وائٹ کالر کرائم کو منطقی انجام تک پہنچانے کیلئے پْرعزم ہے۔

یہ بھی پڑھیں : ٹریفک پولیس یا ہیلمٹ سرکار

بدعنوانی کے600 ریفرنس دائر کئے،اعدادوشمار شاندار کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے،یہ بات انہوں نے نیب ہیڈ کوارٹرز میں اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی، انہوں نے کہا کہ 2019ء کے دوران 2018ء کے مقابلے میں شکایات، انکوائریوں اور انویسٹی گیشنز کی تعداد دو گنا ہے، گزشتہ 19 ماہ کے اعداد و شمار نیب کی شاندار کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔

(395 بار دیکھا گیا)

تبصرے