Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
هفته 07 دسمبر 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

’’میں سمجھاکوئی جادوٹونہ کیا جارہا ہے‘‘زرداری کاتبصرہ

قومی نیوز منگل 16 جولائی 2019
’’میں سمجھاکوئی جادوٹونہ کیا جارہا ہے‘‘زرداری کاتبصرہ

اسلام آ باد…اس موقع پر اس وقت دلچسپ صورت حال پیدا ہوئی جب معروف قانون دان لطیف کھوسہ کی ایک جونئیر خاتون وکیل ہاتھ میں تسبیح لیے مسلسل کچھ پڑھ رہی تھیں تو آ صف زرداری نے انہیں مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آ پ کیا پڑھ رہی ہیں جس پر خاتون وکیل بولیں میں آ یت الکرسی پڑھ رہی ہوں، آ صف زرداری نے زوردار قہقہ لگایا اور بولے میں سمجھا کوئی جادو ٹونہ کیاجارہاہے۔آ صف زرداری کے جادو ٹونے والے جملے پر وہاں موجود تمام افراد بھی زور زور سے ہنسنے لگے۔

(225 بار دیکھا گیا)

تبصرے