Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
منگل 16 جولائی 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

افغانستان کے راستے بھارتی کپڑاپاکستان آرہا ہے

ویب ڈیسک منگل 09 جولائی 2019
افغانستان کے راستے بھارتی کپڑاپاکستان آرہا ہے

فیصل آ باد… چیئرمین ایف بی آ ر شبر زیدی نے صنعتکاروں سے ملاقات میں بتایا کہ گزشتہ ایک سال کے دوران افغانستان کی کپڑے کی درآ مد میں 503 فیصد اضافہ ہواہے،افغانستان میں کپڑے کی کھپت نہیں ہے اور بھارت سے درآ مد شدہ تمام کپڑا پاکستان اسمگل ہو کر لوکل انڈسٹری کو ’’ٹیک اوور‘‘ کررہا ہے

یہ بھی پڑھیں : فائلرز کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز

وزیراعظم عمران خان،آ رمی چیف سے ملاقات میں ایف بی آ ر حکام نے اس بات کی نشاندہی کی ہے کہ مقامی صنعتوں کے وجود کو قائم رکھنے کیلئے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ پر کنٹرول ناگزیر ہے۔

(488 بار دیکھا گیا)

تبصرے