Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
منگل 22 اکتوبر 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

ہندوئوں نے 24مسلمانوں کو باندھ کر بٹھادیا

قومی نیوز منگل 09 جولائی 2019
ہندوئوں نے 24مسلمانوں کو باندھ کر بٹھادیا

نئی دہلی…مودی حکومت میں مسلمانوں پر زمین تنگ، گائے کی منتقلی بھی جرم بنا دی گئی۔

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں انتہا پسند ہندوئوں نے گائے لیکر جانیوالے 24 مسلمانوں کو بیچ سڑک پر باندھ کر بٹھا دیا اور ہراساں کرنے کیساتھ ان سے مذہبی نعرے بھی لگواتے رہے۔

یہ بھی پڑھیں : پوزیشن تبدیل،بھارت کو آسان ٹیم مل گئی

متاثرہ افراد کا کہنا ہے کہ وہ اپنے مویشی دوسرے گائوں لے جا رہے تھے۔ پولیس نے تاحال کسی ملزم کو گرفتار نہیں کیا۔

(709 بار دیکھا گیا)

تبصرے