Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
منگل 16 جولائی 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

2019ء بلاول کی شادی کا سال

ویب ڈیسک منگل 09 جولائی 2019
2019ء بلاول کی شادی کا سال

اسلام آ باد … پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آ صف علی زرداری نے ایک صحافی کے سوال کہ کیا 2019ء بلاول بھٹو زرداری کی شادی کا سال ہے ؟ کے جواب میں کہا کہ ’انشاء اللہ‘۔

یہ بھی پڑھیں : زرداری صحافی کے سوال پر سیخ پا

تفصیلات کے مطابق پیر کو پارلیمنٹ ہائوس میں میڈیا سے گفتگو کے دوران ایک صحافی نے آ صف علی زرداری سے سوال کیا کہ کیا 2019ء بلاول کی شادی کا سال ہے ؟ تو سابق صدر نے جواب دیا کہ انشا اللہ 2019ء بلاول بھٹو زرداری کی شادی کا سال ہے۔

(213 بار دیکھا گیا)

تبصرے