Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
منگل 16 جولائی 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

نتھیاگلی میں وزیراعظم کی چہل قدمی

ویب ڈیسک پیر 08 جولائی 2019
نتھیاگلی میں وزیراعظم کی چہل قدمی

نتھیا گلی … وزیر اعظم عمران خان کو نتھیا گلی میں چہل کرتے ہوئے دیکھ کر سیاحوں اور مقامی افراد نے تصاویر بنوائیں۔

یہ بھی پڑھیں : متحدہ ،پی ٹی آئی اتحاد خطرے میں پڑگیا

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان ویک اینڈ منانے ٹھنڈے سیاحتی مقام نتھیا گلی میں موجودہوتے ہیں ،وزیر اعظم عمران خان نے بارش کی بوندا باندی میں صبح نتھیا گلی میں چہل قدمی کی ،وزیر اعظم عمران کو چہل قدمی کرتے دیکھ کر سیاحوں اور مقامی افراد نے ہمراہ تصاویر بنوائیں۔

(194 بار دیکھا گیا)

تبصرے