Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
منگل 16 جولائی 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

جمشیددستی کاانوکھا احتجاج ، سرمنڈوالیا

ویب ڈیسک پیر 08 جولائی 2019
جمشیددستی کاانوکھا احتجاج ، سرمنڈوالیا

لاہور…سابق رکن اسمبلی جمشید دستی نے حکومت اور مہنگائی کے خلاف احتجاج کرنے کا انوکھا طریقہ نکا ل لیا۔

جمشید دستی نے مہنگائی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ساتھیوں سمیت اپنا سر منڈوالیا۔

یہ بھی پڑھیں : شریف خاندان میں پھوٹ نہیں پڑے گی‘ مریم نواز

انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے غریب سے ایک وقت کی روٹی بھی چھین لی ہے۔جمشید دستی نے کہا کہ پوری قوم میری طرح گنجا ہو کر مہنگائی کے خلاف احتجاج کرے۔

(164 بار دیکھا گیا)

تبصرے