Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
منگل 17  ستمبر 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

میشا کی تصاویر اور میسجزعدالت میں پیش

ویب ڈیسک جمعرات 04 جولائی 2019
میشا کی تصاویر اور میسجزعدالت میں پیش

لاہور(قومی اخبار نیوز)میشا شفیع کے خلاف ہتک عزت کے کیس میں علی ظفر نے گلوکارہ کے میسجز اور اپنے ساتھ تمام تصاویر عدالت میں پیش کردیں۔سیشن کورٹ لاہور میں علی ظفر کی جانب سے گلوکارہ و ماڈل میشا شفیع کے خلاف ہتک عزت کے دعوے کے کیس کی سماعت ہوئی جس میں علی ظفر نے عدالت میں اپنا موقف پیش کیا۔

میرا نے علی ظفر کی حمایت کردی

گلوکار کا کہنا تھا کہ میشا شفیع ہراسگی الزامات کے بعد بھی میرے ساتھ تصویریں سوشل میڈیا پر شیئرکرتی رہیں، 2015ءالزامات کے باجود میشا شفیع کے خاوند میرے ساتھ کام کرتے رہے، اور ان کے شوہر نے میرے ساتھ مارشل آرٹ ٹریننگ میں بھی حصہ لیا۔

(1093 بار دیکھا گیا)

تبصرے