Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
بدھ 20 نومبر 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

بنگلہ دیش کو بڑے مارجن سے ہراناہوگا

قومی نیوز بدھ 03 جولائی 2019
بنگلہ دیش کو بڑے مارجن سے ہراناہوگا

لندن… ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں بھارت نے بنگلہ دیش کو28 رنز سے شکست دے کر اس کے سیمی فائنل کھیلنے کا خواب چکنا چور کردیا، اس کے ساتھ ہی میگا ایونٹ میں بنگلہ دیش کا سفر ختم ہوگیا۔سیمی فائنل کی دو پوزیشن کے لئے پاکستان، انگلینڈ اور نیوزی لینڈ میں مقابلہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں : پاکستان کی قسمت نیوزی لینڈ کے ہاتھ میں ہے

آجمیزبان انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان ایک اور اہم ترین میچ ہوگا اگر نیوزی لینڈ جیت گیا تو پاکستان کو سیمی فائنل میں جانے کے لئے بنگلہ دیش کو ہرانا ہوگا۔ انگلینڈ کی کامیابی کی صورت میں پاکستان کو بنگلہ دیش کو بڑے مارجن سے ہرانا ہوگا تاکہ وہ اپنا رن ریٹ بہتر کرسکے۔

(724 بار دیکھا گیا)

تبصرے