Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
بدھ 18  ستمبر 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

خاتون کے ہاں بیک وقت 3 بچوں کی پیدائش

ویب ڈیسک بدھ 03 جولائی 2019
خاتون کے ہاں بیک وقت 3 بچوں کی پیدائش

کراچی… شہر قائد کے علاقے نارتھ کراچی کی رہائشی خاتون بشریٰ کے ہاں بہ یک وقت 3 بچوں دو بیٹیاں اور ایک بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔نارتھ کراچی میں قائم جیو لائف جنرل اینڈ چلڈرن اسپتال میں 3 بچوں کی ولادت ہوئی ہے جن میں 2 لڑکیاں اور ایک لڑکا شامل ہے۔

یہ بھی پڑھیں : سابق مس ٹین یونیورس اچانک چل بسی

اسپتال انتظامیہ کے مطابق بچے اور ماں دونوں خیریت سے ہیں، ایک بچے کا وزن دو کلو جب کہ دو بچوں کا وزن ڈیڑھ کلو ہے، بچوں کو بہتر نگہداشت کے لئے آئی سی یو میں رکھا گیا ہے تاہم خاتون بشریٰ کا اس سے قبل ایک 3 سالہ بیٹا بھی ہے۔

(161 بار دیکھا گیا)

تبصرے