Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
بدھ 16 اکتوبر 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

چینی باشندے کتوں کی 10ہزار ڈشز چٹ کرگئے

قومی نیوز پیر 01 جولائی 2019
چینی باشندے کتوں کی 10ہزار ڈشز چٹ کرگئے

لندن… چین میں جاری سالانہ یولن فیسٹیول میںشرکت کرنے والے افراد 10 روز کے دوران کتوں کی 10 ہزار مختلف اقسام کی ڈشز چٹ کرگئے

تفصیلات کے مطابق 21 جون سے شروع ہونے والے عالمی کتا میلے میں کئی معروف ریسٹورنٹس نے اسٹال لگا ئے ‘ برطانوی اخبار ڈیلی مرز نے رپورٹ میں الزام لگایا کہ چینی باشندوں نے کتے کاٹ کر بھون کر زندہ روسٹ کرکے ہڑ پ کرلئے‘ جنہیں خریدا گیا

یہ بھی پڑھیں : عمر شریف کواچانک دل کی تکلیف

یا دھوکے سے چراکر میلے میں لایاگیا اور میلے کے شرکاء میں مہنگے داموں بیچا گیا تھا‘ ماہرین اور فارمز نے بھی اسپتال لگا رکھے تھے اور مختلف اقسام کو بلحاظ ذائقہ بیچا گیا‘ عالمی میڈیا پر اس میلے کی خبریں آنے پر انسانوں اور جانوروں کے حقوق اور تحفظ کی تنظیموں نے شدید احتجاج کیاہے

دریں اثناء میلے کی تصدیق چینی ویب سائٹس پر اپ لوڈ ہزاروں تصاویر اور ویڈیوز سے بھی ہوئی ہے فیسٹیول کی تفصیلات کے مطابق اسے ماضی میں کسی باقاعدہ پروگرام کے تحت نہیں سنایا جاتا تھا‘ لیکن 2010 سے اسے یولن فیسٹیول کا نام دے کر اب ہرسال انعقاد کیا جاتاہے ۔

(196 بار دیکھا گیا)

تبصرے