Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
منگل 16 جولائی 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

پوائنٹس ٹیبل پر ٹیموں کی پوزیشن

ویب ڈیسک جمعرات 27 جون 2019
پوائنٹس ٹیبل پر ٹیموں کی پوزیشن

برمنگھم…نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں تاریخی فتح کے ساتھ ہی پاکستان کو دو پوائنٹس ملے ہیں اور اب ان کی تعداد سات ہوگئی ہے جبکہ پوائنٹس ٹیبل پر آسٹریلیا کی حکمرانی برقرار ہے اور اس کے پوائنٹس کی تعداد سات میچز کھیلنے کے بعد 12 ہے۔

پاکستان سے شکست کے باوجود نیوزی لینڈ کی ٹیم دوسری پوزیشن پر برقرار ہے جبکہ پوائنٹس ٹیبل پر بھارتی ٹیم کی تیسری پوزیشن ہے۔

یہ بھی پڑھیں : بارش نے ورلڈ کپ کا مزہ کرکراکردیا

پوائنٹس ٹیبل پر ورلڈ کپ کی میزبان ٹیم انگلینڈ کی چوتھی جبکہ بنگلہ دیش کی پانچویں پوزیشن ہے،پاکستان کی فتح کے بعد سری لنکا کا ساتویں جبکہ ویسٹ انڈیز کا آ ٹھواں نمبر ہے۔

جنوبی افریقہ نویں جبکہ افغانستان کی ٹیم دسویں پوزیشن پر براجمان ہے۔پاکستانی شاہین 29 جون کو افغانستان کے آ سان حریف کو اب اپنا اگلا شکار بنانے کے لئے تیار ہیں جبکہ 5 جولائی کو پاکستانی ٹیم بنگلہ دیش سے ٹکرائے گی۔

(384 بار دیکھا گیا)

تبصرے