پاکستان کا مقابلہ خود سے ہے ، رکی پونٹنگ

کراچی …آ سٹریلوی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رکی پونٹنگ نے ورلڈ کپ میں ناقابل شکست رہنے والی ٹیم نیوزی لینڈ کو پاکستان کے ہاتھوں شکست کے بعد کہا ہے کہ گرین شرٹس جب چاہیں کسی بھی ٹیم سے جیت سکتی ہے اور کسی بھی ٹیم سے ہار سکتی ہے۔
کرکٹ کی ایک ویب سائٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے رکی پونٹنگ نے لکھا کہ پاکستان ٹیم جس سے بھی چاہے جیت سکتی ہے اور جس ٹیم سے چاہے ہار سکتی ہے۔
یہ بھی پڑھیں : ورلڈ کپ ،ایک اور مماثلت سامنے آگئی
انہوں نے لکھا کہ یہ پاکستان بہ مخالف دوسری ٹیم نہیں بلکہ پاکستان بہ مخالف پاکستان ہی ہوتا ہے یعنی پاکستان ٹیم کو خود سے لڑنا ہوتا ہے۔
(522 بار دیکھا گیا)
تبصرے
مقبول ترین

سارہ علی خان کی کارتک آریان سے ملنے کی خواہش پوری ہوگئی
(3402 بار دیکھا گیا)

محسن کی بیوی کوغلطیاں نظر انداز کرنی چاہئے تھیں، میرا
(3109 بار دیکھا گیا)

عمران خان عبدالقادر پر بہت انحصار کرتے تھے
(3060 بار دیکھا گیا)

امپائرنگ اور باؤنڈریز کا قانون ہرجگہ زیربحث
(2973 بار دیکھا گیا)

کراچی کی صورتحال بہترہوجائیگی، تاجروصنعتکار برادری
(2892 بار دیکھا گیا)

حمائمہ ملک خود پر ہونیوالے ظلم کیخلاف بول پڑیں
(2841 بار دیکھا گیا)
سروے
کیا آرمی چیف کی مدت ملازمت کا قانون آسانی سے بن جائے گا ؟