Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
منگل 16 جولائی 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

اداکارہ نصرت جہاں کی لوک سبھا میں’’ دبنگ‘‘ انٹری

ویب ڈیسک بدھ 26 جون 2019
اداکارہ نصرت جہاں کی لوک سبھا میں’’ دبنگ‘‘ انٹری

کراچی … ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمنٹ اور بنگالی فلموں کی مشہور بھارتی اداکارہ نصرت جہاں دلہن کے روپ میں لوک سبھا کی رکنیت کا حلف اٹھانے پارلیمنٹ پہنچ گئیں۔

یہ بھی پڑھیں : ڈرون بنانے کا مقابلہ پاکستان نے جیت لیا

ہاتھوں پر مہندی سجائے، لال جوڑے میں ملبوس، مانگ میں سندور اور پیشانی پر بندیا لگائے ایک مکمل ہندوستانی خاتون کے روپ میں نصرت جہاں نے لوک سبھا میں بنگالی زبان میں حلف برداری کی اور سب سے پہلے انھوں نے ’السلام علیکم‘ کہا اور پھر ’نمسکار‘ کہتے ہوئے حلف برداری کا آغاز کیا۔

(566 بار دیکھا گیا)

تبصرے