Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
بدھ 20 نومبر 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

فرانس میں شدید گرمی،ہائی الرٹ جاری

قومی نیوز منگل 25 جون 2019
فرانس میں شدید گرمی،ہائی الرٹ جاری

پیرس … فرانس میں شدید گرمی کے نتیجے میں ملک بھر ہائی الرٹ کردیا گیا ہے جبکہ حفاظتی ٹیمیں بھی سرگرم ہوگئی ہیں۔ فرانس میں شدید کے باعث پیرس سمیت متعدد علاقوں کو اورنج زون قرار دے دیا گیا ہے جبکہ درجہ حرارت 40ڈگری سینٹی سے تجاویز کرکے 47 سینٹی گریڈ تک جانے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

صبح سورج طلوع ہوتے ہی بڑے شہروں میں عمارات تندور کی شکل اختیار کر جاتی ہیں لہذا گرمی سے بچنے کیلئے لوگ پارکوں کا رْخ کرنے پر مجبور ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : پوری نیند کے باوجود سستی کیوں ہوتی ہے ؟

دوسری جانب لوگوں کو گرمی سے بچنے کی ہدایت بھی مسلسل کی جارہی ہے۔واضح رہے کہ سال 2003 میںبھی ایسی ہی شدید گرمی پڑی تھی جس کے باعث 15 ہزار افراد ہلاک ہوگئے تھے۔

(633 بار دیکھا گیا)

تبصرے