Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
پیر 22 جولائی 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

مریم سیاسی شہید بننا چاہتی ہیں، شیخ رشید

ویب ڈیسک اتوار 23 جون 2019
مریم سیاسی شہید بننا چاہتی ہیں، شیخ رشید

اسلام آباد… وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ مریم نواز کو پتہ ہے کہ ان کی سیاست ختم ہوچکی ہے۔

ان خیالات کا اظہار انھوں نے اے آر وائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کیا شیخ رشید کا کہنا تھا کہ شہباز شریف خود کو اور حمزہ شہباز کو بچانے کی کوشش کر رہے ہیں میں کئی دن سے کہہ رہا ہوں کہ شہباز شریف اور مریم نواز کی الگ سوچ ہے، مریم نواز سیاسی شہید بننا چاہتی ہیں، مگر شہبازشریف کی سوچ مختلف ہے۔

یہ بھی پڑھیں : ڈالر 158 سونا 76 ہزار روپے تولہ

وفاقی وزیر ریلوے نے کہا کہ مریم نوازصحیح کہتی ہیں نوازشریف اورمحمد مرسی میں فرق ہے، نوازشریف تو کرپشن پرجیل میں ہیں۔

(229 بار دیکھا گیا)

تبصرے