Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
بدھ 20 نومبر 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

دپیکا کے بعد پریانکا کا مجسمہ

قومی نیوز جمعرات 20 جون 2019
دپیکا کے بعد پریانکا کا مجسمہ

لندن…بھارتی اداکارہ دپیکا کے بعد پریانکا کا مومی مجسمہ بھی مادام تساؤ میوزیم کا حصہ بن گیا۔

یہ بھی پڑھیں : شعیب اختر سے ہمیشہ ڈر لگا،یوراج کا اعتراف

مادام تساؤ میوزیم کے ٹوئٹر اکاؤنٹ نے ایک ٹویٹ میں پریانکا کے نئے مجسمے کی تصویر شیئر کی جسے دیکھ کر ایسا محسوس ہو ہی نہیں رہا کہ یہ مجسمہ ہے ، اداکارہ کے مجسمے کے لیے ان کا یہ انداز 2017 کے گولڈن گلوب ایوارڈز سے لیا گیا۔

(1057 بار دیکھا گیا)

تبصرے