Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
منگل 16 جولائی 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

راجستھانی دوشیزہ ثمن راؤمس انڈیا بن گئی

ویب ڈیسک منگل 18 جون 2019
راجستھانی دوشیزہ ثمن راؤمس انڈیا بن گئی

نئی دہلی … بھارت میں ہونے والے ’مس انڈیا‘ کے مقابلہ حسن میں ریاست راجستھان کی لڑکی نے دیگر ریاستوں کی لڑکیوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔

راجستھان کی 20 سالہ کالج کی طالبہ نے خوبصورتی، ذہانت اور فیشن میں بھارت کی دیگر ریاستوں کی فائنل میں منتخب ہونے والی ایک درجن سے زائد لڑکیوں کو پیچھے چھوڑا۔

یہ بھی پڑھیں : سوڈان میں فوجی مظالم نظرانداز،ماہرہ خان برہم

ٹائمز آف انڈیا کے مطابق ’مس انڈیا فیمینا‘ کا مقابلہ ممبئی کے سردار ولبھ بھائی پٹیل اندور اسٹیڈیم میں 15 جون کو ہوا، جس میں بولی وڈ حسیناؤں نے بھی شرکت کی۔

مقابلہ حسن میں کامیابی کے بعد نئی مس انڈیاثمن راؤ کو فلم کی آفربھی مل گئی ہے۔

(906 بار دیکھا گیا)

تبصرے