Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
هفته 19 اکتوبر 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

فواد چوہدری نے سمیع ابراہیم کو گھونسا جڑ دیا

قومی نیوز هفته 15 جون 2019
فواد چوہدری نے سمیع ابراہیم کو گھونسا جڑ دیا

فیصل آباد… فیصل آباد میں معروف کاروباری شخصیت کی بیٹی کی شادی کی تقریب میں وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری اور اینکر پرسن سمیع ابراہیم میں جھگڑا ہوگیااور فواد چوہدری نے سمیع ابراہیم کو گھونسا جڑدیاجس کے بعد دونوں گتھم گتھا ہوگئے۔

دونوں میں سو شل میڈیا پر پہلے سے ہی ایک دوسرے کے خلاف کچھ دنوں سے بیان بازی کا سلسلہ جاری تھا۔

یہ بھی پڑھیں : مہنگائی سے پریشان عوام بجٹ سے خوفزدہ

وفاقی وزیرکو شکایت تھی اینکر پرسن نے ان کے خلاف پر وگرام کیے تھے۔گذشتہ رات شادی کی تقریب میں گفتگو کے دوران دونوں میں تلخ کلامی ہو گئی جس کے بعد وہ گتھم گتھا ہوگئے –

تقریب میں شریک مہمانوں نے بیچ بچاو کرایا -تقریب میں گورنر پنجاب چوہدری سرور , وزرائو دیگر سیاسی و کاروباری شخصیات بھی شریک تھیں –

(351 بار دیکھا گیا)

تبصرے