Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
پیر 24 جون 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

موبائل فون استعمال کرنیوالوں کی تعداد 16 کروڑ

ویب ڈیسک منگل 11 جون 2019
موبائل فون استعمال کرنیوالوں کی تعداد 16 کروڑ

اسلام آ باد…ملک میں موبائل فون استعمال کرنے والوں کی تعداد 15 کروڑ 90 لاکھ 24 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : موبائل صارفین سے 13 کھرب روپے وصول کرنےکا انکشاف

پیر کو جاری ہونے والے اقتصادی سروے کے مطابق ملک میں مارچ 2019ء تک موبائل فون استعمال کرنے والوں کی تعداد 15 کروڑ 90 لاکھ 24 ہزار 257 ہو گئی ہے جبکہ ملک میں براڈبینڈ کنکشنز کی تعداد 6 کروڑ 82 لاکھ 44 ہزار 373، ٹیلیفونز کی تعداد 27 لاکھ 98 ہزار 606 تک پہنچ گئی ہے۔

(215 بار دیکھا گیا)

تبصرے