Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
پیر 26  اگست 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

نواز، زرداری کی حکومت پھرنہیں آسکتی ،شیخ رشید

ویب ڈیسک اتوار 09 جون 2019
نواز، زرداری کی حکومت پھرنہیں آسکتی ،شیخ رشید

لاہور … شیخ رشید نے کہا ہے کہ شہباز شریف کو اپوزیشن لیڈر بنانا بڑی غلطی تھی، وہ وکٹ کے دونوں طرف کھیل رہے ہیں، عمران خان ایک سال تک مشکلات پر قابو پالیں گے۔وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا نواز شریف اور شہباز شریف کی سیاست مختلف ہے، پبلک اکاؤنٹ کمیٹی کا نتیجہ صفر ہے۔

شیخ رشید کا کہنا تھا احتجاج اپوزیشن کا حق ہے لیکن ان کے پاس کوئی صاف چہرہ نہیں، کچھ بھی ہوسکتا ہے مگر نواز شریف اور آصف زرداری کی حکومت نہیں آسکتی، سندھ حکومت نے ایڈز پھیلایا میں ریل پھیلاؤں گا، مولانا فضل الرحمان ڈی آئی خان میں اپنی اراضی پر نظر رکھیں، وزیراعظم کی مخالفت میں سب چور اکٹھے ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں : ملزمان ڈکیتی کے بعد آب زم زم بھی پیتے رہے

ملک میں سارا بحران چوروں کی وجہ سے آیا ہے، شہباز شریف نواز شریف کیلئے راستہ بنا رہے ہیں، شہبازشریف کو قائد حزب اختلاف بنانا سب سے بڑی غلطی تھی۔

(220 بار دیکھا گیا)

تبصرے