Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
اتوار 16 جون 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

ضمانت پر رہاعلیم خان کو کابینہ میں واپس لانیکا کا فیصلہ

ویب ڈیسک اتوار 09 جون 2019
ضمانت پر رہاعلیم خان کو کابینہ میں واپس لانیکا کا فیصلہ

لاہور…وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ضمانت پر رہا پی ٹی آئی رہنما علیم خان کو دوبارہ پنجاب کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے علیم خان کو بلدیات، پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ کی وزارتیں دی جائیں گی، جس کے بعد ان کی حیثیت ڈپٹی وزیراعلیٰ کے برابر ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں : مودی کی نئی کابینہ میں 22 کرمنلز شامل

ذرائع کا کہنا ہے کہ ممکن ہے علیم خان کو سینئر وزیر کے طور پر بھی کابینہ کا حصہ بنایا جائے۔ علیم خان کی تقریب حلف برداری آئندہ ہفتے ہوگی، جب کہ انہیں پنجاب بجٹ سے قبل ہر صورت کابینہ میں شامل کرلیا جائے گا۔

واضح رہے کہ علیم خان کو 6 فروری کو آمدن سے زائد اثاثے اور آف شور کمپنیاں بنانے کے الزام میں نیب نے گرفتار کیا تھا۔

(261 بار دیکھا گیا)

تبصرے