Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
جمعه 23  اگست 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

سی ٹی ڈی اہلکاروں کا کلفٹن میں شہری پر تشدد

ویب ڈیسک هفته 08 جون 2019
سی ٹی ڈی اہلکاروں کا کلفٹن میں شہری پر تشدد

کراچی…سی ٹی ڈی اہلکاروں نے کلفٹن میں شہری کو تشدد کا نشانہ بنایا ہے، متاثرہ شہری نے واقعے میں ملوث اہلکاروں کے خلاف کارروائی کیلئے کلفٹن تھانے میں درخواست جمع کرادی ہے۔تفصیلات کے مطابق واقعہ گذری میں پیش آیا، جہاں سی ٹی ڈی اہلکاروں نے شیشہ کیفے کے باہر کھڑے شہری پر کو تشدد کا نشانہ بنایا

واقعے کی ویڈیو بھی منظر عام پر آچکی ہے، جس میں سی ٹی ڈی اہلکاروں کو شہری پر تشدد کرتے، ہوائی فائرنگ کرتے دیکھا جاسکتا ہے اس کے علاوہ متاثرہ شہری نے اہلکاروں پر مغلظات بکنے اور خواتین سے بدتمیزی کرنے کا بھی الزام عائد کیا ہے، ملوث اہلکاروں کے خلاف کارروائی کیلئے کلفٹن تھانے میں درخواست جمع کرادی گئی ہے۔

(349 بار دیکھا گیا)

تبصرے