Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
بدھ 13 نومبر 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

نیب نے آصف زرداری کو دوبارہ طلب کر لیا

قومی نیوز اتوار 26 مئی 2019
نیب نے آصف زرداری کو دوبارہ طلب کر لیا

اسلام آباد…جعلی اکاؤنٹس کیس میں نیب نے آصف زرداری کو دوبارہ طلب کر لیا۔ سابق صدر کو 29 مئی کو نیب اولڈ ہیڈ کوارٹرز پیش ہونے کی ہدایت کر دی گئی۔

ذرائع کے مطابق سابق صدر کو پاور پراجیکٹس، غیر قانونی ٹھیکوں کے کیس میں طلب کیا گیا، نیب نے بلاول بھٹو کو بھی 29 مئی کو طلب کر رکھا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : 8 مقدمات میں زرداری کا کردار سامنے آگیا، نیب

آصف زرداری کا بیان نیب کی کمبائنڈ انوسٹی گیش ٹیم ریکارڈ کرے گی۔23 مئی کو نیب طلبی پر آصف زرداری نے عدم پیشی کیلئے درخواست بھجوائی تھی، نیب نے بلاول بھٹو زرداری کو بھی 29 مئی کو طلب کر رکھا ہے۔

(150 بار دیکھا گیا)

تبصرے