Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
اتوار 31 مئی 2020
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

اداکارہ پریانکا چوپڑا ایتھوپیا پہنچ گئیں

قومی نیوز جمعرات 23 مئی 2019
اداکارہ پریانکا چوپڑا ایتھوپیا پہنچ گئیں

ایتھوپیا…معروف بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کانز فلمی میلے میں شرکت کے بعد ایتھوپیا پہنچ گئی ہیں۔

بالی ووڈ اداکارہ نے حال ہی میں اپنے شوہر نک جونز کے ہمراہ کانز فلم فیسٹیول کی تقریب میں شرکت کی اور دیکھنے والوں پر جادو کردیا۔

یہ بھی پڑھیں : پاکستان کرکٹ ٹیم کی کارکردگی بہترین

بڑے فلمی میلے میں شرکت کے بعد اب وہ ایتھوپیا پہنچ گئی ہیں۔یونیسیف کی سفیر کے طور پر دیگر عملے کے ساتھ ایتھوپیا پہنچنے والی پریانکا چوپڑا نے وہاں منعقد ہونے والی ایک تقریب میں شرکت بھی کی۔ بعد ازاں وہ مقامی اسکول میں کے طلباء میں گھل مل گئیں۔

(67 بار دیکھا گیا)

تبصرے