Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
جمعه 23  اگست 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

جنید کا منہ پر ٹیپ لگا کر منفرد احتجاج

ویب ڈیسک منگل 21 مئی 2019
جنید کا منہ پر ٹیپ لگا کر منفرد احتجاج

اسلام آباد…ورلڈکپ 2019 کے اسکواڈ سے ڈراپ کیے جانے پر جنید خان نے منہ پر ٹیپ لگا کر منفرد انداز میں احتجاج ریکارڈ کرادیا۔

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر جنید خان نے ورلڈکپ اسکواڈ سے ڈراپ ہونے پر منفرد انداز میں احتجاج ریکارڈ کرا دیا، انھوں نے سوشل میڈیا پر اپنی تصویر جاری کی جس میں منہ پر سیاہ ٹیپ لگا ہوا ہے

یہ بھی پڑھیں : اسد عمر کی کارکردگی چھوڑیں‘ ٹائمنگ غلط ہے

ساتھ میں یہ بھی لکھا کہ ’’میں کچھ نہیں کہنا چاہتا سچ کڑوا ہوتا ہے‘‘۔

واضح رہے کہ جنید کو ٹیم سے باہر کر کے سلیکٹرز نے محمد عامر کو منتخب کیا ہے۔

(1591 بار دیکھا گیا)

تبصرے