Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
پیر 17 جون 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

ورلڈکپ سے پہلے پاکستانی ٹیم کیلئے اچھی خبر

ویب ڈیسک اتوار 19 مئی 2019
ورلڈکپ سے پہلے پاکستانی ٹیم کیلئے اچھی خبر

لندن …ڈاکٹرزنے شاداب خان کی رپورٹس کو تسلی بخش قرار دیتے ہوئے کھیلنے کی اجازت دے دی۔

ڈاکٹر پیٹرک کینڈی نے لیگ اسپنر شاداب خان کا تفصیلی معائنہ کیا جس کے مطابق ان کی رپورٹ بہت اچھی آئی ہیں اور بلڈ وائرس اب نیگیٹو کی نشاندہی ہوئی ہے۔ شاداب خان 20 مئی کو ٹیم کو قومی ٹیم کا حصہ بن جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں : پاکستان آسٹریلیا سیریز ٹرافی کی رونمائی آج ہوگی

اور ورلڈ کپ سے قبل وارم اپ میچز کے لیے بھی دستیاب ہوں گے۔واضح رہے پاکستان نے 24 اور 26 مئی کو بنگلہ دیش اور افغانستان کے خلاف ورلڈکپ کیوارم اپ میچز کھیلنا ہیں، شاداب خان کو ان میچوں میں پلینگ الیون کا حصہ بناکر پریکٹس کا موقع فراہم کیا جائیگا۔

(1397 بار دیکھا گیا)

تبصرے