Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
پیر 24 جون 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

آ فریدی نے جو کہا حقیقت اس سے زیادہ ہے، شعیب اختر

ویب ڈیسک جمعه 10 مئی 2019
آ فریدی نے جو کہا حقیقت اس سے زیادہ ہے، شعیب اختر

اسلام آباد…سابق فاسٹ بولر اور راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر نے سابق آ ل راؤنڈر شاہد آ فریدی کی کتاب میں کیے جانے والے انکشافات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ آ فریدی نے سینئرز کے سخت رویے پر جو کچھ لکھا ہے، حقیقت اس سےکہیں زیادہ ہے

یہ بھی پڑھیں :

آ فریدی کو اس بارے میں کچھ مزید کہنا چاہئے تھا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر بیان میں کہا ہے کہ دراصل شاہد آ فریدی کو یہ باتیں 20 سال پہلے کہہ دینی چاہئے تھیں، اگر وہ صحیح وقت پر یہ باتیں کہہ دیتے تو انہیں کتاب لکھنے کی ضرورت نہیں پڑتی۔

(887 بار دیکھا گیا)

تبصرے