Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
پیر 24 جون 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

پاکستان اور انگلینڈ آج پہلاون ڈے کھیلیں گے

ویب ڈیسک بدھ 08 مئی 2019
پاکستان اور انگلینڈ آج پہلاون ڈے کھیلیں گے

اوول …پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 5ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کا آغاز آج اوول کے میچ سے ہورہا ہے، قومی ٹیم نے آج پریکٹس سیشن میں تیاریوں کو حتمی شکل دی ہے۔پاکستان کو انگلینڈ کے خلاف واحد ٹی ٹوئنٹی میں شکست کے بعد اب ون ڈے سیریز کے چیلنج کا سامنا ہے۔ سخت حریف انگلینڈ کیخلاف سرفراز الیون کو بھرپور جان لگانا ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں : تحریک انصاف امیر ترین جماعت بن گئی

اوول کے میدان میں قومی ٹیم نے آج پریکٹس سیشن میں تیاریوں کو حتمی شکل دی ہے ، فیلڈنگ پر خصوصی توجہ دی گئی ہے، بولرز نے بھی خامیوں پر قابو پانے کیلئے مشقیں کی ہیں۔میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام پانچ بجے شروع ہوگا۔

(968 بار دیکھا گیا)

تبصرے