Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
پیر 24 جون 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

اروِند کیجروال کو تھپڑ پڑ گیا

ویب ڈیسک اتوار 05 مئی 2019
اروِند کیجروال کو تھپڑ پڑ گیا

نئی دہلی …نئی دہلی کے وزیراعلیٰ اور عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے کنوینر اروِند کیجریوال کو ایک شخص نے تھپڑ دے مارا۔

بھارتی اخبار کے مطابق واقعہ نئی دہلی کے موتی نگر میں اْس وقت پیش آیا جب کیجریوال نئی دہلی کی نشست پر پارٹی امیدوار برجیش گویل کی حمایت میں روڈ شو کررہے تھے۔

یہ بھی پڑھیں : بول کہ کراچی میں کچرے کے ڈھیر ہیں بلاول کے خطاب پر جواب

اس دوران لال رنگ کی شرٹ پہنے ایک شخص نے تیزی کے ساتھ کیجریوال کی کھلی جیپ پر چڑھ کر اْنہیں تھپڑ دے مارا۔

وزیراعلیٰ نئی دہلی کے ساتھ پیش آنے والا یہ پہلا واقعہ نہیں ہے اس سے قبل بھی اْن پراس نوعیت کے حملے کیے جاچکے ہیں۔

(649 بار دیکھا گیا)

تبصرے