Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
پیر 17 جون 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

شاداب خان کا علاج جاری،ورلڈ کپ کھیلنے کاامکان

قومی نیوز جمعرات 02 مئی 2019
شاداب خان کا علاج جاری،ورلڈ کپ کھیلنے کاامکان

کراچی(قومی اخبارنیوز) دندان ساز کے جراثیم زدہ آلے کی وجہ سے ہیپا ٹائٹس (یرقان) کا شکار ہونے والے پاکستان کے اسٹار کرکٹر شاداب کا علاج جاری ہے.

معروف کرکٹرنے لندن میں عالمی شہرت یافتہ معالج ڈاکٹر پٹرک کینیڈی سے بھی معائنہ کروایا ہے.

یہ بھی پڑھیں : ڈیڑھ کروڑ سیاح،دبئی دنیا میں سب سے آگے

ترجمان پی سی بی کے مطابق شاداب خان کا علاج جاری ہے اور2 ہفتوں بعد آنے والی تازہ میڈیکل رپورٹ کی روشنی میں شاداب کی ورلڈ کپ میں شرکت کا فیصلہ ہوسکے گا۔

(673 بار دیکھا گیا)

تبصرے