Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
پیر 17 جون 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

میرا نے علی ظفر کی حمایت کردی

قومی نیوز جمعرات 02 مئی 2019
میرا نے علی ظفر کی حمایت کردی

کراچی (قومی اخبارنیوز) اداکارہ میرا گلوکارہ میشا شفیع اور گلوکار علی ظفر کے معاملے میں کود پڑیں علی ظفر کو پیارا اور معصوم انسان جبکہ میشا شفیع کو شہرت کی بھوکی قرار دے دیا۔

اداکارہ میرا نے کہا کہ ایسا معلوم ہوتا ہے میشا شفیع، ملالہ یوسفزئی بننے کی کوشش کر رہی ہیں وہ عالمی شہرت حاصل کرنے کے چکر میں ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : علی ظفرٹی وی پروگرام میں روپڑے

میرا نے یہیں بس نہیں کیا بلکہ عدلیہ کو بھی کیس نہ سننے کا مشورہ دے ڈالامیرا نے اعلان کیا کہ وہ علی ظفر کو سپورٹ کرتی رہیں گی۔

(1084 بار دیکھا گیا)

تبصرے