Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
هفته 07 دسمبر 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

پاکستان نے پھرامریکہ سے بقایاجات مانگ لئے

قومی نیوز بدھ 01 مئی 2019
پاکستان نے پھرامریکہ سے بقایاجات مانگ لئے

اسلام آباد … پاکستان نے ایک بار پھر امریکہ سے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کئے گئے اخراجات کی مد میں 6 ارب ڈالر کے بقایاجات مانگ لئے،اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ سے پیر کو وزارت خزانہ میں امریکی معاون وزیر خارجہ برائے جنوبی اور وسطی ایشیا ایلس ویلز نے ملاقات کی۔

یہ بھی پڑھیں : اداروں سے سیاسی بیان نہ دلوائیں‘ بلاول

اجلاس میں شریک ایک ذرائع نے بتایا کہ دیگر امور کے ساتھ ساتھ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ کے اخراجات کی واپسی کا بھی مطالبہ کیا ہے۔

(227 بار دیکھا گیا)

تبصرے