Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
اتوار 19 جنوری 2020
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

کراچی میں گرمی کی نئی لہرشروع

قومی نیوز جمعه 26 اپریل 2019
کراچی میں گرمی کی نئی لہرشروع

کراچی…کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہونے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ کراچی میں ہفتے سے موسم گرم ہوجائے گا اور درجہ حرارت 38 سے 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیں : مئی اور جون میں ہیٹ ویو کاخطرہ

ڈائریکٹر میٹ سردار سرفراز نے واضح کیا کہ شہر میں ہیٹ ویو کا خطرہ نہیں ہے، ہیٹ ویواس وقت ہوتا ہے جب درجہ حرارت مسلسل 49 درجے عبور کرجائے۔

(683 بار دیکھا گیا)

تبصرے