Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
پیر 17 جون 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

موٹر سائیکل اڑن چھو

ارشد انصاری جمعه 26 اپریل 2019
موٹر سائیکل اڑن چھو

ہما رے ملک میں اب عام اور سستی خو دکی سو اری مو ٹر سائیکل کو سمجھا جا تا ہے اس سواری کے ذ ریعے لوگ اپنے رو زگار اور رو ز مر ہ کی سوار ی کے لیے گھر کے وہ فر د جنہیں مو ٹر سا ئیکل چلانا آ تی ہے وہ اپنی جمع پو نجی جمع کر کے ایک عدد مو ٹر سائیکل خر ید لیتے ہیں اور اکثر ایسے افراد ہمارے ملک کی طرح حیدر آبادمیں بھی مو ٹر سائیکلو ں پر سوار ہو کر اپنے رو ز گار کو حا صل کر نے اور رو ز مر ہ کے معا ملا ت اور ایک جگہ سے دوسری جگہ سفر کرنے کے لیے مو ٹر سائیکل پر سو ار ہو کر سفر کر نے کو ترجیح دیتے ہیں اور مو ٹر سائیکل پر بسا او قات 2 سے 3 افراد بھی سو ار ی کر تے ہیں اورسائٹ کے ایر یا میں تو یہ سواری غنیمت ہو تی ہے

کیو نکہ گا ڑ یو ں کے ا سٹینڈ دور دراز علا قو ںمیں قائم ہو تے ہیں لیکن لو ٹ ما ر کرنے والے لیٹر و ں اور تو اور چو ر و ں نے بھی مو ٹر سائیکل کی چو ری کو چھیننے اور چو ری کی وا ر دا تو ںمیں ا ضا فہ ہو گیاہے‘ متاثرہ افراد کی جا نب سے مو ٹـر سائیکلو ں کے چھیننے اور چو ر ی کرنے کے وا قعا ت کی ر پو رٹ بھی درج کر ائے جانے کا سلسلہ جا ری رہتا ہے پولیس حکام نے سختی سے نوٹس لیتے ہوئے کا ر لفٹر و ں سمیت اب مو ٹر سائیکل لفٹر و ںکی گرفتا ر ی کے لیے چھاپے ما ررہی ہے حیدر آباد پو لیس ترجمان کے مطابق مو ٹر سائیکل لفٹر گینگ کا کا رکن ٹنڈو جام تھا نے کی پو لیس نے ٹارگٹڈ آ پر یشن کر تے ہوئے ملزمان کو گر فتار کیا ہے ایس ایچ او ٹنڈو جام کا مخفی ا طلا ع ملنے پر لغا ری مو ری ٹنڈو جام کے قریب ٹار گٹڈ آ پر یشن کر تے ہوئے مو ٹر سائیکل لفٹر گینگ کا کار کن سلمان ولد یو سف خان پٹھان کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے 30بو رپستول بمعہ میگز ین و رائو نڈز اور مسر و قہ مو ٹر سائیکل کوبھی برآمد کیا ہے،تعلق مظفر آ باد کا لو نی ٹنڈ و جام سے بتایا جا تا ہے اور ملز م حیدر آباد اور ٹنڈوجام ودیگر علا قو ں میں مو ٹر سائیکلیں چو ری کر نے کی متعدد وا ر دا تو ںکا انکشا ف کر چکاہے ملز م کے خلا ف مقدمہ درج کر لیا گیاہے۔

مو ٹر سا ئیکل لفٹر کے خلا ف پو لیس نے مز ید اپنی کا ررو ائیو ں کا دائر ہ و سیع تر کر تے ہو ئے ان مو ٹر سائیکل لفٹر ز کے خلا ف کا رر وائیا ں جا ری رکھتے ہوئے 22ا پریل کو مو ٹر سائیکل لفٹر کے 2 اہم ارکان کو بھی ایس ایچ او پھلیلی نے مخفی ا طلا ع پر پو لیس نفری کی بھاری تعداد کے ہمر اہ ٹارگٹڈ آپر یشن کر تے ہوئے دو موٹر سائیکل لفٹر ز کو گرفتار کرلیا ایس ایچ او پھلیلی آ غا اسد پٹھان کی جا نب سے ہمارے نمائندے کو مز ید معلوما ت فر اہم کر تے ہوئے بتایا گیاہے کہ گرفتار مو ٹر سائیکل چو ر ی کر نے والے گینگ کے ذہا نت حسین چھلگری کا ر ہا ئشی بتا یا گیا ہے اور اسکا دوسرا ساتھی مو ٹرسائیکل لفٹر و قا ص عر ف عتیق قر یشی جو کہ تالا ب نمبر تین حیدر آباد کے علا قے کا ر ہا ئشی بتایا گیاہے۔

یہ بھی پڑھیں : گلی محلوں میں شراب خانے کھل گئے

ملز مان کے قبضے سے تھا نہ مارکیٹ کے کر ائم نمبر76/2019 میں مسر و قہ مو ٹر سائیکل کو اور 2 عد د 30بو ر پستول بمعہ میگز ین و رائونڈ بھی بر آمد کیے‘ پھلیلی تھانے کی پولیس کے مطابق ملز مان نے ابتدائی تفتیش کے دو ران بتا یا کہ ملزمان نے لطیف آ باد اور سٹی حیدر آباد جبکہ دیگر علاقوںمیں سا ٹھ سے زائد مو ٹر سائیکلیں چو ری کر نے کا انکشا ف کیا ہے پو لیس نے خصوصی ٹیم کو تشکیل دے کر مو ٹر سائیکلو ں کی بر آ مد گی اور ان مو ٹر سائیکل لفٹر و ں کے دیگر سا تھیو ں کی گر فتا ری کے لیے چھاپے ما رنے کا سلسلہ جا ری رکھا ہو اہے ۔

بہرحال موٹر سائیکل لفٹرز کو گرفتار کر کے حیدر آ باد لطیف آ باد سمیت مختلف قرب و جو ار کے علا قو ں سے چو ری لوٹ ما رشدہ کی گئی مو ٹر سائیکلو ں کو پو لیس حکام کو بر آ مد کر نے کے لیے نئی حکمت عملی تر تیب دینا چا ہے تاکہ حیدر آباد ضلع میں مو ٹر سائیکل چو ری و لو ٹ ما رکر کے شہر یو ںکو متا ثر نہیں کیا جا سکے اور چھینی و چو ری شد ہ موٹر سائیکل کی ا طلا ع یا ر پو ر ٹ پر بھی فو ری کا رر وائی کرلی جا ئے تو مو ٹر سائیکل لفٹر ز گروپ کے کارندے مز ید پو لیس کا رروائیو ں کے نتیجے میں گرفتار ی کے خوف سے اپنی لو ٹ مار و چو ری کر کے مو ٹر سائیکلو ں کی وا ردا تو ں کے پلا ن کو روکنے پر مجبو ر ہی نہیں بلکہ شہر سے غا ئب بھی ہو جا ئیں گے اور شہری سکھ کا سانس لے سکیں گے۔
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

(141 بار دیکھا گیا)

تبصرے