Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
هفته 24  اگست 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

وزارت ’خوشی‘ کے بعد وزارت ’امکانات‘

ویب ڈیسک بدھ 24 اپریل 2019
وزارت ’خوشی‘ کے بعد وزارت ’امکانات‘

کراچی … متحدہ عرب امارات نے وزارت ’خوشی اور رواداری‘ کے 3 برس بعد ہی وزارت ’امکانات‘ کا اعلان کردیا۔

دبئی کے حکمران اور متحدہ عرب امارات کے وزیراعظم شیخ محمد راشد المختوم نے کہا کہ ’وزارت امکانات غیر روایتی انداز میں فعال ہو گی جس کا کوئی وزیر نہیں ہوگا‘۔

یہ بھی پڑھیں : سری لنکا نے آئی ایس آئی سے مد د مانگ لی

انہوں نے بتایا کہ ’وزارت امکانات میں پوری کابینہ اپنا کردار ادا کر سکے گی‘۔شیخ محمد راشد المختوم نے ٹوئٹر پر کہا کہ ’ہم نے دنیا کی سب سے پہلے ورچوئل وزارت برائے امکانات متعارف کرادی جو یو اے ای حکومت کے انتظامی امور کا حصہ ہوگی۔

(509 بار دیکھا گیا)

تبصرے