Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
پیر 24 جون 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

گلوکارہ حمیرا ارشد اور احمد بٹ میں طلاق ہو گئی

ویب ڈیسک منگل 23 اپریل 2019
گلوکارہ حمیرا ارشد اور احمد بٹ میں طلاق ہو گئی

لاہور … گلوکارہ حمیرا ارشد اور احمد بٹ میں طلاق ہوگئی

دونوں نے باہمی رضا مندی کے بعد علیحدگی اختیار کرلی حمیرا ارشد نے اپنا بیٹا احمد بٹ کے حوالے کر دیا۔

اس سے قبل ماضی میں بھی دونوں کی کئی بار علیحدگی اور صلح کی خبریں سامنے آئی تھیں۔

(1325 بار دیکھا گیا)

تبصرے