Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
جمعه 10 جولائی 2020
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

ایک اور لندن پلان کی قیاس آرائی

قومی نیوز پیر 22 اپریل 2019
ایک اور لندن پلان کی قیاس آرائی

لندن … رائل فری اسپتال نے تصدیق کی ہے کہ ڈاکٹر ٹم برگز پنجاب کے سابق وزیراعلیٰ شہباز شریف کا جمعرات کو دوبارہ چیک اپ کریں گے جبکہ ڈاکٹروں کے کہنے پر شہباز شریف بدھ کو الٹراسائونڈ کرائیں گے

شہباز شریف کی لندن میں موجودگی پر ایک دوسرے لندن پلان کے بارے میں قیاس آرائیاں زور پکڑ رہی ہیں جس میں شریف کے گجرات کے چوہدری اور مخدوم احمد محمود شامل ہوں گے

یہ بھی پڑھیں : ملک لوٹنے والوں کو نشان عبرت بناؤں گا‘ وزیر اعظم

لیکن ان تمام کی جانب سے وضاحت کی گئی ہے کہ نہ تو ان کے درمیان کوئی میٹنگ ہوئی اور نہ ہی کوئی لندن میں بات چیت کرنا چاہتاہے۔

(433 بار دیکھا گیا)

تبصرے