Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
جمعه 23  اگست 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

بداپسٹ میں رنگارنگ فیشن وِیک

ویب ڈیسک اتوار 21 اپریل 2019
بداپسٹ میں رنگارنگ فیشن وِیک

بداپسٹ …ہنگری کے دار الحکومت بداپسٹ میں فیشن کے جدیدڈیزائنز لیے فیشن وِیک کا انعقاد کیا گیا جس میں خوبرو ماڈلز نے روایتی اور جدید ملبوسات میں ریمپ پر واک کی۔

فیشن ویک کے دوران سال 2019 کی مناسبت سے مشہور فیشن ڈیزائنرز کے تیار کردہ دیدہ زیب ملبوسات پیش کئے گئے جو فیشن کے دلدادہ افراد کی توجہ کا مرکز بنے رہے جبکہ اس دوران مردوں کے ملبوسات کی بھی نمائش کی گئی۔3

یہ بھی پڑھیں : امریکی اداکار اسد عمر کی جگہ لینے کو تیار

روز تک جاری رہنے والے اس ایونٹ کے دوران بڑی تعداد میں فیشن کے دلدادہ افراد نے بھی شرکت کی جو کہ گذشتہ روز اختتام پذیر ہوگیا۔

(1320 بار دیکھا گیا)

تبصرے