Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
هفته 24  اگست 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

کرہ ارض کا سب سے بڑے درندہ

ویب ڈیسک جمعه 19 اپریل 2019
کرہ ارض کا سب سے بڑے درندہ

واشنگٹن… تحقیق کاروں نے 2 کروڑ سال قدیم دیو قامت شیر کا سراغ لگالیا۔

کرۂ ارض کی تاریخ کا یہ سب سے بڑا درندہ افریقہ کے علاقوں میں پایا جاتا تھا۔

یہ بھی پڑھیں : شتر مرغ سے مشابہہ پیل مرغ کا حملہ‘ مالک ہلاک

8 فٹ طویل‘ ایک ٹن وزنی گوشت خور ممالیہ کے صرف دانتوں کی پیمائش 8 انچ تھی۔

تحقیق کاروں کے مطابق درندے کے فوسلز 1980ء میں ضرور ڈھونڈ نکالے گئے تھے مگر کینیا کے میوزیم میں برسوں سے محفوظ ان فوسلز کا اس سے قبل کبھی باریک بینی سے مطالعہ نہیں کیا گیا تھا۔

(195 بار دیکھا گیا)

تبصرے