Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
پیر 17 جون 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

حیدرآباد میں امریکی آئل تیار

ارشد انصاری جمعه 19 اپریل 2019
حیدرآباد میں امریکی آئل تیار

ملک میں یو ں تو کئی شہر و ں میں غیر معیا ر ی اشیاء کی تیا ری کیے جا نے کے نیٹ ورک قا ئم ہو نے کے انکشا فا ت کئی مر تبہ میڈ یا ر پو رٹ یا پھر پو لیس کارروائیو ں سمیت متعلقہ ادا رو ںکی جانب سے کارروائیا ں عمل میں لائے جا نے کے سبب سامنے آتے ہیں‘ جعلی موبل آئل کی تیا ری کرنے والے نیٹ ورک کا حیدر آباد میں خا تمہ کر نے کے سلسلے میں کا رر وائیا ں کی گئی تھیں‘ لیکن اس کے با و جو د ما ضی کی طر ح حیدر آباد میں کراچی کے بعد سب سے بڑئے سند ھ کے غیرمعیا ری اور جعلی مو بل آئل کی تیا ری کے مرکز حیدر آباد کی کا لی مو ری کے علا قے عامل کالونی میں غیر معیا ری مو بل آ ئل کی تیا ری کر نے والے نیٹ ورک کے خلا ف کار رو ائی سخی پیر اورمار کیٹ پو لیس کی جانب سے مشترکہ کا ر روائیا ں کی گئی

جس میں 2 ما لکان کے کا ر خا نو ں پر چھاپے ما رے گئے اور بھا ری مقد ار میں جعلی آ ئل اورمختلف کمپنیو ں کے جعلی ڈبے اور پیکنگ کر نے کا سا مان و مشینر ی اور معر و ف ملٹی نیشنل کمپنیو ں کے نام سے مشاہبت ر کھنے والے ڈبے پیکنگ اور دیگر ا شیاء بھی بر آ مد کی گئی‘جبکہ چھا پے کے دو ران ہی کا ر خانے میں کام کرنے والے مز دو رو ں اور ما لکان کے فرار ہو نے کی اطلاعات پو لیس کی جا نب سے د ی گئی‘ سخی پیر تھا نے اور ما ر کیٹ تھانے کا عا ر ضی چارج لینے والے ایس ایچ او طا ہر مغل نے جر ائم کی دنیا کو بتا یاکہ ایس ایس پی حیدر آ باد سر فرا ز نو ا زشیخ کو خفیہ ا طلا ع ملی تھی کہ عامل کا لو نی کے ایک گھر میں معر و ف بر انڈ کے ڈبوںمیں غیر معیا ری اور جعلی آئل بھر کر ہو بہو پیکنگ کر کے ا صل نام پر مار کیٹ میں فر و خت کئے جا نے کی شکا یا ت پر ایس ایس پی حیدر آباد نے جعلی آئل کی تیا ری کرنے والے نیٹ ورک کے خلا ف چھاپے مار کا رر وائیو ں کے ا حکا مات دیئے گئے

جس پر ہما ری پولیس نے کار ر و ا ئیا ں کیں ایس ایچ او طا ہر مغل کا کہنا تھا کہ مذکو رہ کا ر خانے میں چھاپے ما رے گئے‘ تاہم کا ر خا نے کے مالک شکیل قر یشی اور عمر ان غو ری فرار ہوگئے‘ پولیس نے جعلی آئل سے بھر ے ڈر مو ں اور بڑی تعداد میں مختلف معر و ف بر انڈ کی آئل کمپنیوں کے جعلی ڈبے سیل کر نے والے سامان ا سٹیکر کا ر ٹنز اور دیگر ا شیاء قبضے میں لے لیں ہیں‘ جبکہ ذرائع نے ا نکشا ف کیا ہے کہ اس سے قبل بھی شاہد نامی مو ئل آئل کی تیا ری کر نے والے نیٹ ورک سے تعلق ر کھتا تھا۔جس کا بڑا نیٹ ورک تلسی داس رو ڈ پر ایک ما رکیٹ سمیت ہا لا نا کہ کے عا مل کالونی کی کچی آبا دی میں کام کر ر ہا تھا شا ہد نامی شخص کے جعلی کاروبار کر نے کے خلا ف کئی سال قبل کا رر وا ئیا ںکی گئی اور نجی میڈ یا چینل پر با قا عدہ طو پر چھا پے مار کارروائی بھی دکھا ئی گئی تھی جس سے تنگ آکر بتا یا جا تا ہے کہ سپر ہا ئی وے پر ایک بڑی کا لونی مین رہائشی پذ یر ہو گیا ہے

یہ بھی پڑھیں : بے بس انتظامیہ

لیکن ذرائع نے یہ بھی انکشا ف کیا ہے کہ اسکے ہی رشتے دار ذات کا فقیر لیکن نام اسکا بھی شاہد ہی بتا یا جا تاہے وہ د ھڑلے سے بعض راشی پولیس افسران اور کئی تھا نو ں کی حد ود میں تھانیدارو ں اور متعلقہ ادا رو ں کے بعض افسران سے بھی گٹھ جو ڑ کیے ہو ئے ہیں اوریہ غیر معیا ری مو ئل آئل کی تیا ری کر نے والے نیٹ ورک کی جانب سے ٹا ور ما رکیٹ گاڑی کھاتہ تلسی داس رو ڈپر کئی دکا نو ں سے غیر معیا ری موئل آ ئل کی فر وخت کرنے میں مصر وف عمل ہے۔

لیکن ان گھنا ئونے اور نمبر 2جبکہ غیر معیاری آئل کی تیا ری میں ملوث ہو کے ملٹی نیشنل کمپنیوں کے بر انڈ ز کے مختلف خا لی ڈ بو ں کارٹنزاور مختلف پیکنگ کے زریعے نمبر دو اور غیر معیا ری موبل آئل کو ان ڈبوں میں با قا عد ہ سیلنگ کرکے نمبر ون موبل آئل قر ار دیتے ہوئے کھلے عام فر و خت کر نے میں بھی ملو ث بتائے گئے ہیں

ز رائع کے مطا بق حیدرآباد سمیت اند رو ن سندھ کے کئی شہروں کی مو بل آئل ما رکیٹو ںمیں اس غیر معیا رموئل آٓئل کی فر و خت کی جا رہی ہے جس میں عامل کالو نی اور تلسی دا س رو ڈ قا ضی قیوم رو ڈ پروا قع کئی گو دا مو ں جبکہ ممتا ز کا لو نی میں بھی کئی مو ئل آئل کے گو دا مو ں میں ملٹی نیشنل کمپنیوں کے بعض بر انڈز کے نامو ں کے ڈبو ں کارٹنز گیلن اور پیکنگ جبکہ سیل کیے جانے والی مشینری کو حا صل کر کے اسے ہو بہو ایک نمبر ملٹی نیشنل کمپنیو ں کے نا موں سے بر انڈ زکے خا لی ڈبو ں اور کار ٹنز میں پیکنگ کر نے میں بھی مہا ر ت حا صل کیے ہوئے تھے

پولیس نے بحر حا ل یہ کا رر وائی کی ہے لیکن مذ کورہ کا ر خا نو ں سے حا صل ہونے والے غیر معیا ری میٹریل مو بل آئل کی تیا ری اور پیکنگ کا سامان بر آمد کیا گیاہے اور ما رکیٹ تھانے پر ایف آئی آ ر بھی درج کی گئی ہے۔ لیکن ملز مان کو گر فتار نہ کیا جانا شر مند ہ عمل ہے اور پو لیس انتظا میہ کو اور مو بل آ ئل جو کہ غیر معیا ر ی کی فر و خت کر نیو الے نیٹ ورک سے تعلق رکھنے والے شا ہد شکیل قر یشی، اور عمر ان غو ری و دیگر کو گرفتار کر کے انکے چہر ے بے نقاب کیے جائیں۔

(166 بار دیکھا گیا)

تبصرے