Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
جمعه 23  اگست 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

آم کی کیریاں ایک روپے فی کلو فروخت ہونے لگیں

ویب ڈیسک جمعرات 18 اپریل 2019
آم کی کیریاں ایک روپے فی کلو فروخت ہونے لگیں

پنگر پور… سندھ میں طوفان نے آم کے باغات اجاڑ دیئے‘ اندرون سندھ کی سبزی منڈی میں آموں کی کیریوں کی تاریخی بے قدری ہونے لگی‘ 50 روپے کلو فروخت ہونے والی کیریاں ایک روپے فی کلو کے حساب سے بکنے لگیں

یہ بھی پڑھیں : ایک لاکھ روپے مالیت کا انعامی بانڈ آنیوالا ہے

ہولناک آندھی نے آموں کے ہزاروں ایکڑ پر مشتمل باغات تباہ کردیئے ‘ پنگریوں اوراندرون سندھ کی سبزی منڈیوں میں بدھ کے روز آموں کی کیریوں کی تاریخی بے قدری ہی اور 50 روپے کلو کے حساب سے فروخت کی جانے والی کیریوں کی بولی ایک روپے فی کلو لگائی گئی اور ایک روپے فی کلو کے حساب سے ہی کیریاں فروخت کی گئیں

ایک ہی روز میں نرخوں میں ہونے والی بھاری کمی کے باعث باغبان اور ٹھیکیدار سرپکڑ کر بیٹھ گئے۔

(1288 بار دیکھا گیا)

تبصرے